سلام پاکستان، سلام پاک آرمی


سلام پاک آرمی
میرے ملک کی ماں باپ بہن بھائی بچے اس گرمی کے موسم میں اپنے گھروں میں ایسی جیسی ٹھنڈک میں رہ کر اپنی پاک آرمی کے لیئے دعا کریں۔
یہ ہی ہمارے لیئے سب سے بری ٹھنڈک ہے۔ اُن کی دعائیں ہمیں کیسی گرمی پیاس کا احساس نہیں ہونے دیتی۔
سلام پاکستان
سلام پاک آرمی

Comments